میکسیکو:مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا،18 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم  ہونے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے

1878407
میکسیکو:مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا،18 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم  ہونے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ میکسیکو کے صوبے تاماولی پاس میں ایک شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔

 اس حادثے کے بعد م وہاں آگ بھڑک اٹھی جس میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حادثے کی  تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں