امریکی ریاست انڈیانا میں شدید دھماکہ،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست انڈیانا کے  شہر ایوانز ویل میں دھماکہ ہوا جس میں اب تک 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں البتہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے

1866347
امریکی ریاست انڈیانا میں شدید دھماکہ،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست انڈیانا کے  شہر ایوانز ویل میں دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 فائر فائٹر مائیک کونلی  کا کہنا ہے کہ دھماکے کے اسباب جاننے کی کوشش میں ہیں جس کی وجہ سے 40 مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کونلی نے یہ بھی بتایا کہ اب تک 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں اضافے کا خدشہ ہے۔

دھماکے کی وجہ جاننے کےلیے تحقیقات  شروع کر دی گئی ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں