امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر تا حال قابو نہیں پایا جا سکا

کیلیفورنیا کے کلماتھ نیشنل فاریسٹ میں لگی میک کینی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

1862036
امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر تا حال قابو نہیں پایا جا سکا

متحدہ  امریکہ ریاست کیلیفورنیا  کے جنگل میں لگی آگ سے نبرد آزما ہے۔

کیلیفورنیا کے کلماتھ نیشنل فاریسٹ میں لگی میک کینی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

امریکی فارسٹ سروس کی ترجمان ایڈرین فری مین نے خطے میں خشکی کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ تیز ہواوں سے  آگ کے شعلے مزید  پھیل سکتے ہیں۔

اعلان کیا گیا کہ سسکیو کے علاقے میں 207 مربع کلومیٹر کے علاقے میں پھیلنے والی آگ کی وجہ سے 400 کے قریب عمارتیں خطرے میں ہیں اور تقریباً 500 مکانات کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں