قازقستان کی آئل فیلڈ میں دھماکہ،2 مزدور ہلاک

قازقستان  کے سب سے بڑے پٹرول کے تین ذخائر میں شمار تنگیز میں ہوئے دھماکے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

1852881
قازقستان کی آئل فیلڈ میں دھماکہ،2 مزدور ہلاک

 قازقستان  کے سب سے بڑے پٹرول کے تین ذخائر میں شمار تنگیز میں ہوئے دھماکے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

 خبر کے مطابق، ملک کے مغربی کنارے میں آتیرو صوبے  میں واقع تنگیز آئل فیلڈ میں دھماکہ ہوا ۔

 یہ دھماکہ پائپ لائن کے ہائیڈرو ٹیسٹ کے دوران خرابی کے باعث ہوا جس میں 2 دو مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

 اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں