امریکہ کی پہلی افریقی نژاد خاتون سپریم کورٹ کی جج نے فرائض ادا کرنا شروع کردیے

اسٹیفن بریر کی ریٹائرمنٹ کے بعد، سپریم کورٹ کے 9 ججوں میں سے ایک، براؤن جیکسن نے بریئر کی نشست پر حلف اٹھایا

1850729
امریکہ کی پہلی افریقی نژاد خاتون سپریم کورٹ کی جج نے فرائض ادا کرنا شروع کردیے

امریکہ کی پہلی افریقی نژاد خاتون سپریم کورٹ جج کیتنجی براؤن جیکسن  نے اپنے فرائضادا کرنا شروع کردیے ہیں۔

اسٹیفن بریر کی ریٹائرمنٹ کے بعد، سپریم کورٹ کے 9 ججوں میں سے ایک، براؤن جیکسن نے بریئر کی نشست پر حلف اٹھایا۔

براؤن جیکسن کو صدر جو بائیڈن نے اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا  جب بریئر نے ریٹائر ہونے کا اعلان  کیا تھا  اور پھر  7 اپریل کو سینیٹ نے اس کی توثیق کر دی تھی۔

کیتنجی براؤن جیکسن نے ملک کی پہلی خاتون افریقی نژاد امریکی سپریم کورٹ جسٹس کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کردیے ہیں۔  



متعللقہ خبریں