میکسیکو: فارم ہاوس سے 7 نعشیں برآمد
مقامی پریس کے مطابق، یاکاتان صوبے سے متعلق چیکین زونوت کے ایک قصبے میں واقع فارم ہاوس میں متعدد نعشیں بازیاب کی گئیں
1848298
میکسیکو کے صوبہ یاکاتان کے ایک فارم ہاوس میں 7 افراد کی بے جان نعشیں ملی ہیں۔
مقامی پریس کے مطابق، یاکاتان صوبے سے متعلق چیکین زونوت کے ایک قصبے میں واقع فارم ہاوس میں متعدد نعشیں بازیاب کی گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ان نعشوں کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔
واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
دنیا بھر میں فلسطین کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
پولیس کی جانب سے مظاہرین کے خلاف سخت مداخلت کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا