صومالیہ: پارلیمنٹ پر حملہ
حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے
1814278
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گرد تنظیم الشباب نے پارلیمنٹ پر مارٹر حملہ کر دیا۔
حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔
اطلاع کے مطابق مارٹر گولے پارلیمنٹ کے قریب گرے ہیں۔
حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن زخمیوں میں کوئی اسمبلی ممبر شامل نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کے صومالیہ امدادی مشن نے جاری کردہ بیان میں مارٹر حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ہم، صومالی عوام کے ساتھ ہیں۔
متعللقہ خبریں
ویت نام : عمارت میں آگ لگ گئی،14 افراد ہلاک 6 زخمی
ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کی ایک عمارت میں لگی آگ سے 14 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے
سوڈان کے علاقے دارفر میں صورتحال انتہائی بیانک بن چکی ہے، اقوام متحدہ
فاشیر شہر میں "شہریوں پرجان لیوا حملوں اور نسلی ٹارگٹ کے حوالے سے دہشت ناک بیانات سے عوام خوفزدہ ہیں