بلومبرگ نے روس اور بیلاروس میں سرگرمیاں روک دیں

دنیا کے نمایاں مالیاتی ،اقتصادی اعداد و شمار اور خبروں کے پلیٹ فارم بلوم برگ ایل پی نے  روس اور بیلا روس میں اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں

1803564
بلومبرگ نے روس اور بیلاروس میں سرگرمیاں روک دیں

 دنیا کے نمایاں مالیاتی ،اقتصادی اعداد و شمار اور خبروں کے پلیٹ فارم بلوم برگ ایل پی نے  روس اور بیلا روس میں اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں۔

کمپنی نے  بتایا کہ اس نے دونوں ممالک میں  اپنی تمام سرگرمیاں روکتے ہوئے خصوصِ اجرتی صارف مالیاتی  اعداد و شمار کے حامل ٹرمینلز اور اموری  پیلٹ فارموں تک رسائی بھی بند کر دی ہے۔

علاوہ ازیں،کمپنی نے اپنے امدادی ادارے "بلوم برگ فلان تھروپس"  کے ذریعے یوکرینی عوام اور مہاجرین کی مدد کے لیے دیگر عالمی امدادی اداروں اور عالمی تحفظ کمیٹی  کو  چالیس ملین ڈالر عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں