چرنوبل ایٹمی گھر کی بجلی بحال کر دی گئی ہے:یوکرین

یوکرینی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ چرنوبل ایٹمی گھر کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے اور بجلی کی  فراہمی   بھی بحال کر دی گئی ہے

1794918
چرنوبل ایٹمی گھر کی بجلی بحال کر دی گئی ہے:یوکرین

یوکرینی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ چرنوبل ایٹمی گھر کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے اور بجلی کی  فراہمی   بھی بحال کر دی گئی ہے۔

وزارت کے مطابق،نو مارچ کو روسی حملے میں ایٹمی گھر کی بجلی منقطع ہو گئی تھی جس کے بعد اس کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایٹمی گھر کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے جبکہ یوکرین کا نظام  توانائی اٹھارہ روزہ جنگ کے باوجود بھی فعال طریقے سے کام کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ روس نے چوبیس فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں