کیمرون میں ہیضے کی وبا

ابتک ایک ہزار 242  مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

1779582
کیمرون میں  ہیضے کی وبا

کیمرون میں  دوبارہ سے ظہور پذیر ہونے والی ہیضے کی بیماری سے 35 افراد  موت کے منہ میں چلے گئے۔

کیمرون  وزارت صحت   کی  جانب سے جاری کردہ بیان  میں  واضح کیا گیا ہے کہ ابتک ایک ہزار 242  مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ وبا ملک کے مزید  تین علاقوں میں  دیکھی گئی ہے  اور اس وبا سے  35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اولین طور پر   سال 2021 میں ملک  کے مغربی  علاقے میں  تعین ہونے والی وبا  سے  5 افراد کے موت کے منہ میں  جانے کی اطلاع دی گئی تھی۔

 

 

 



متعللقہ خبریں