اسرائیل کی افریقی یونین کی مبصر حیثیت کا خاتمہ خوش آئند ہے، اسلامی تعاون تنظیم

تنظیم نے   افریقی یونین کی جانب   سے اسرائیل کی مبصر حیثیت کو منجمد کرنے   کے فیصلے پر ایک  تحریری بیان جاری کیا

1774665
اسرائیل کی افریقی یونین کی مبصر حیثیت کا خاتمہ خوش آئند ہے، اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم نے افریقی یونین سربراہی اجلاس اجلاس میں اسرائیل کی مبصر حیثیت کو التوا میں  ڈالے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔

تنظیم نے   افریقی یونین کی جانب   سے اسرائیل کی مبصر حیثیت کو منجمد کرنے   کے فیصلے پر ایک  تحریری بیان جاری کیا ہے۔

مذکورہ فیصلے کے  فلسطین کے  حق بجانب دعوے کی حمایت کرنے والے افریقی ممالک   کے تاریخی مؤقف سےہم آہنگ   ہونے کا اشارہ دینے والے  بیان میں  اس بات کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ  افریقہ  ، اسرائیل کی فلسطینی عوام  کے کلاف نسلی صفائی کی کاروائیوں  قبضے  کی بھی مخالفت کرتا ہے۔

بیان کے مطابق  عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو پاؤں تلے روندھنے والی قابض قوت اسرائیل  کو انعام نہیں دیا جانا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں