پیرو: 6،8 کی شدت سے زلزلہ

پیرو کے شمالی شہر مویابامبا میں 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

1773364
پیرو: 6،8 کی شدت سے زلزلہ

پیرو کے شمالی شہر مویابامبا میں 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

پیرو جیو فیزک انسٹیٹیوٹ سسمولوجک سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 103 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز سان مارٹن کے شہر مویابامبا سے 166 کلو میٹر شمال میں تھا۔

زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے ایکواڈور کے شہر گویایاکل  اور جوار کے چند قصبوں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں