سوڈان، احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی
سر پر گیس کے کیپسول لگنے سے برین ہیمرج ہونے والا ایک سولا سالہ لڑکا بھی موت کے منہ میں چلا گیا
1760666
سوڈان میں سول انتظامیہ کے مطالبے پر منعقدہ احتجاجی مظاہروں میں سیکورٹی قوتوں کی مداخلت سے ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی ہے۔
سوڈان مرکزی معالجین کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اتوار کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں سر پر گیس کے کیپسول لگنے سے برین ہیمرج ہونے والا ایک سولا سالہ لڑکا بھی موت کے منہ میں چلا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق 25 اکتوبر سے ابتک جاری مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی ہے۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے