امریکہ: 6،8 کی شدت سے زلزلہ
ریاست الاسکا کے کھُلے سمندر میں 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
1760884
امریکہ کی ریاست الاسکا کے کھُلے سمندر میں 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز نکولسکی سے 71 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا، زلزلے کی شدت 6،8 اور زیرِ زمین گہرائی 22،3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے