یوکرائن: ترکی کے ساتھ فوجی سمجھوتہ

یوکرائن  کی پارلیمنٹ نے ، یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے کی منظوری سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا

1735865
یوکرائن: ترکی کے ساتھ فوجی سمجھوتہ

یوکرائن  کی پارلیمنٹ نے ، یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے کی منظوری سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا ہے۔

بِل ، 450 ممبران پر مشتمل پارلیمنٹ میں 303 ممبران کے مثبت ووٹ سے پاس کیا گیا ہے۔

واضح رہے یوکرائن۔ترکی بین الحکومتی فریم ورک فوجی سمجھوتے پر  16 اکتوبر 2020 کو صدر ولادی میر زلنسکی کے دورہ استنبول کے دوران دستخط کئے گئے۔ یہ سمجھوتہ فوجی تعاون کے موضوعات کے لئے قانونی زمین تشکیل دینے پر مبنی ہے۔

متعللقہ خبریں