روس اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات

فریقین نے، بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں، روس۔امریکہ تعلقات پر بات چیت کی: روس خفیہ سروس

1728756
روس اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات

روس کی خفیہ سروس SVR کے سربراہ سرگے نارشکن اور امریکہ کی خفیہ ایجنسی CIA کے ڈائریکٹر ولئیم برنز کے درمیان ملاقات ہوئی۔

روس خفیہ سروس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نارشکن اور برنز نے ماسکو میں ملاقات کی۔

بیان کے مطابق فریقین نے، بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں، روس۔امریکہ تعلقات پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں