نائیجیریا:بازار پر اندھا دھند فائرنگ،درجنوں ہلاک وزخمی
نائیجیریا کے صوبہ سوکوٹو میں ایک بازار پر مسلح حملہ ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے
1717308
نائیجیریا کے صوبہ سوکوٹو میں ایک بازار پر مسلح حملہ ہوا جس میں بیس افراد مارے گئے۔
مقامی پریس کے مطابق، بعض نا معلوم مسلح افراد نے سوکوٹو کے علاقے سابون برنی میں ایک بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔
اس حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔
متعللقہ خبریں
ویت نام : عمارت میں آگ لگ گئی،14 افراد ہلاک 6 زخمی
ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کی ایک عمارت میں لگی آگ سے 14 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے
سوڈان کے علاقے دارفر میں صورتحال انتہائی بیانک بن چکی ہے، اقوام متحدہ
فاشیر شہر میں "شہریوں پرجان لیوا حملوں اور نسلی ٹارگٹ کے حوالے سے دہشت ناک بیانات سے عوام خوفزدہ ہیں