سپر پاور اور لاکھوں بے گھر انسان

وائٹ ہاؤس اور کانگرس کے مرکز  جیسی اہم سرکاری عمارتوں کے   واقع ہونے والے مقامات میں  مقیم بے گھر افراد  موسم گرما میں خیموں میں رہتے ہیں

1715539
سپر پاور اور لاکھوں بے گھر انسان

دنیا کی بڑی ترین  معیشت کے حامل متحدہ امریکہ میں تقریباً5 لاکھ 80 ہزار  بے گھر افراد  قریب آنے والے موسم سرما میں بھی  گلی کوچوں میں قیام کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ سردی سے بچنے والے مقامات کی تلاش کریں گے۔

ملک میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کی تعداد کے اعتبار سے نیو یارک    80 ہزار  افراد کے ساتھ پہلے نمبر پر، لاس اینجلس 65 ہزار تعداد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے تو دارالحکومت واشنگٹن میں بھی تقریباً 7 تا 8 ہزار بے گھر افراد موجود ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔

وائٹ ہاؤس اور کانگرس کے مرکز  جیسی اہم سرکاری عمارتوں کے   واقع ہونے والے مقامات میں  مقیم بے گھر افراد  موسم گرما میں خیموں میں رہتے ہیں لیکن سردیوں کا موسم ان کے لیے اجیرن بن  جاتا ہے۔

ان لوگوں کو  سماجی اور سیاسی ایجنڈے   تک میں جگہ نہیں دی جاتی۔

 



متعللقہ خبریں