جاپان میں کورونا وائرس کے خلاف نافذ ایمرجنسی کو ختم کردیا گیا

کوویڈ 19 کیسز کی تعداد میں کمی کے بعد ، 19 صوبوں  میں ایمرجنسی اور  دارالحکومت ٹوکیو اور اوساکا شہروں سمیت 8 صوبوں  میں نیم ہنگامی  حالات  کے نفاذ  کو ختم کردیا گیا ہے

1713293
جاپان میں کورونا وائرس کے خلاف نافذ ایمرجنسی  کو ختم کردیا گیا

جاپان میں کے  19 صوبوں  میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف نافذ ہنگامی حالت  کو یکم اکتوبر  سے ختم کردیا گیا ہے۔

کوویڈ 19 کیسز کی تعداد میں کمی کے بعد ، 19 صوبوں  میں ایمرجنسی اور  دارالحکومت ٹوکیو اور اوساکا شہروں سمیت 8 صوبوں  میں نیم ہنگامی  حالات  کے نفاذ  کو ختم کردیا گیا ہے۔

اس طرح ،   پورے ملک  میں ماہ اپریل سے نافذایمرجنسی  کو مختلف علاقوں  سے وقفے وقفے سے ہٹاتے ہوئے پورے ملک سے ایمرجنسی کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔

دارالحکومت ٹوکیو  میں ہنگامی حالت کا حالیہ اعلان ٹوکیو 2020 اولمپکس کے آغاز سے قبل 12 جولائی کو کیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں