نائجیریا، بوکو حرام کا اسلحہ لیجانے والے قافلے پر حملہ

دہشت گردوں نےاسلحہ لادے گئے تین ٹرکوں کو  اپنے  قبضے میں لے لیا

1707339
نائجیریا، بوکو حرام کا اسلحہ لیجانے والے قافلے پر حملہ

نائجیریا کے شمال مشرقی  صوبے بورنو  میں  دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے اسلحہ لیجانے والے ایک قافلے پر  حملے 12 فوجی جان  بحق ہو گئے۔

قومی پریس میں شائع  خبر کے مطابق بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے  فوجی اسلحہ  لیجانے والے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ۔ جس سے 12 فوجی جائے  وقوعہ پر ہلاک ہو گئے تو  دہشت گردوں نےاسلحہ لادے گئے تین ٹرکوں کو  اپنے  قبضے میں لے لیا۔



متعللقہ خبریں