کیلی فورنیا کی جنگلاتی آگ،لاکھوں ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا

امریکی حکام کے مطابق، آگ سے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے اور اب تک  250 کے قریب عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں

1696217
کیلی فورنیا کی جنگلاتی آگ،لاکھوں ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے الڈوراڈو  کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوکر لاکھوں ایکڑ  رقبے پر  پھیل گئی۔

امریکی حکام کے مطابق، آگ سے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے اور اب تک  250 کے قریب عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد بے گھر بھی ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے نیشنل پارک کو  30 ستمبر  تک بند کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں