امریکہ میں آگ کے بگولے

ملک میں شدید گرمی  سے تقریبا ً 42 ہزار مربع کلو میٹر کا رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا

1673141
امریکہ میں آگ کے  بگولے

امریکی ریاست  شمالی کیرولائن میں  شدید گرمی سے جنگلات میں آگ لگنے کا عمل جاری ہے، علاقے میں آگ کے شعلے   تیز ہواؤں کے باعث آگ کے بگولے کی ماہیت اختیار کر گئے۔

ملک میں شدید گرمی  سے تقریبا ً 42 ہزار مربع کلو میٹر کا رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔

حکام  نے کیلیفورنیا  میں  شروع ہونے والی جنگلات کی آگ  کے 70 فیصد پر کنٹرول کر لیا گیا ہے۔

شمالی  کیلیفورنیا میں چھڑنے والی جنگلات کی آگ  کو بجھانے کے دوران  آگ نے بگولوں کی شکل اختیار کر لی۔



متعللقہ خبریں