میامی :عمارت کا باقی ماندہ حصہ بھی منہدم کر دیا گیا

واضح رہے کہ 24 جون کو اس عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا تھا جس کےملبے سے اب تک 24 لاشوں کو نکالا جا چکا ہے جبکہ 121 دیگر افراد ابھی تک لاپتہ ہیں

1669836
میامی :عمارت کا باقی ماندہ حصہ بھی منہدم کر دیا گیا

میامی کے قریب جزوی طور پر زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت کے باقی ماندہ حصے کو بھی دھماکہ خیز مواد کی مدد سے گرا دیا گیا ہے۔

اس رہائشی ٹاور کو غیر مستحکم قرار دیا گیا تھا اور یہ وہاں جاری تلاش کے کام میں مصروف کارکنوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا تھا۔

 واضح رہے کہ 24 جون کو اس عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا تھا جس کےملبے سے اب تک 24 لاشوں کو نکالا جا چکا ہے جبکہ 121 دیگر افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔



متعللقہ خبریں