آذربائیجان:بلند ہوئے شعلوں کا سبب آتش فشاں تھا

آذربائیجان کی سرکاری آئل کمپنی سوکار کے مطابق، گزشتہ شب باکو کے قریب  ساحل میں شعلے اٹھتے دکھائی دیئے جن کا سبب تیس کلومیٹر دور تاشلی نامی جزیرے پر موجود ایک آتش فشاں  کا پھٹاتھا جہاں آگ بجھانے کا عمل جاری ہے

1669884
آذربائیجان:بلند ہوئے شعلوں کا سبب آتش فشاں تھا

بتایا گیا ہے کہ  بحیرہ کیسپیئن میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا سبب کیچڑ سے بھرا ایک آتش فشاں کا پھٹنا تھا۔

 آذربائیجان کی سرکاری آئل کمپنی سوکار کے مطابق، گزشتہ شب باکو کے قریب  ساحل میں شعلے اٹھتے دکھائی دیئے جن کا سبب تیس کلومیٹر دور تاشلی نامی جزیرے پر موجود ایک آتش فشاں  کا پھٹاتھا جہاں آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ   پٹرول اور گیس کے ذخائر میں اس سے قبل بھی  آتشفشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں میتھین اور دیگر آتش گیر گیسوں کے اخراج پر آگ لگ چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں