پوٹین۔ نیتین یاہو رابطہ،مسئلہ شام پر غور
کریملن کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں شام کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا ،علاوہ ازیں بات چیت میں اسرائیلی وزیراعظم نے یوکرینی حکام سے رابطے کے بارے میں بھی پوٹین کو آگاہ کیا
1636181
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو سے شام کے مسئلے پربات چیت کی ہے۔
کریملن کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں شام کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا ،علاوہ ازیں بات چیت میں اسرائیلی وزیراعظم نے یوکرینی حکام سے رابطے کے بارے میں بھی پوٹین کو آگاہ کیا۔
بات چیت میں روس۔اسرائیل تعلقات میں فروغ اور روابط میں اضافے کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
متعللقہ خبریں
دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
ہالینڈ میں زیادہ تر خواتین پر مشتمل ایک گروپ نے فلسطینی ماؤں کی حمایت میں مظاہرہ کیا