نائجیریا، صوبہ قدونہ میں نسلی فسادات کے باعث کرفیو کا نفاذ

حال ہی میں  کل دو گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد لقمہ اجل  بن گئے تھے

1620999
نائجیریا، صوبہ قدونہ میں نسلی فسادات  کے باعث کرفیو کا نفاذ

نائجیریا کے صوبے گومبے میں جاری نسلی و مذہبی فسادات کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔

گومبے صوبائی حکومت کے سیکرٹری ابراہیم ابو بکر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  بالانگا میں نسل گروہو ں کے درمیان  پر تشدد واقعات  کے جواز میں کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے۔

ابو بکر  کا کہنا ہے کہ نووار، جیسو اور یولدے دیہاتوں میں پر تشدد واقعات کے نتیجے میں  ہم یہ اقدام اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔

قدونہ  صوبہ گاہے بگاہے  نسلی و مذہبی  فسادات کا سامنا کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں  کل دو گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد لقمہ اجل  بن گئے تھے ۔

 

 



متعللقہ خبریں