انڈونیشیا میں سیلاب سے 6 ہزار مکانات زیر آب

کل شام سے مؤثر ہونے والی شدید بارشوں سے کم از کم 12 تحصیلوں میں سیلاب پیدا ہوا

1579309
انڈونیشیا میں سیلاب سے 6 ہزار مکانات زیر آب

انڈونیشیا  کے مغربی   صوبے  کے علاقے بقاسی علاقے میں موسلا دھار بارشوں سے 6 ہزار مکانات زیر ِ آب آ گئے۔

کل شام سے مؤثر ہونے والی شدید بارشوں سے کم از کم 12 تحصیلوں میں سیلاب پیدا ہوا۔

سطح زمین سے پانی کی سطح ڈیڑہ میٹر تک  ہونے والے  علاقے میں 6 ہزار  مکانات زیر آب آگئے۔

ابتک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

سیلاب زد گان کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

دریں اثنا دارالحکومت جکارتہ کے مشرقی و جنوبی علاقوں میں بھی بارشوں سے  سیلاب پیدا ہوا ہے تو پانی کی سطح بلند ہونے والے بعض رہائشی مقامات سے عوام کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں