آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر ڈالی،آذری فوجیوں پر فائرنگ

آذری  ادارہ برائے سرحدی تحفظ کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے آرمینی  فوج  نے   مقبوضہ غازا نامی  علاقے میں واقع زیریں ایسکی پارا نامی دیہات میں موجود آذری فوجیوں پر فائرنگ کر دی

1575669
آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر ڈالی،آذری فوجیوں پر فائرنگ

 آرمینی فوج نے دوبارہ جنگ بندی کی خلاف ورزی  کر ڈالی۔

 آذری  ادارہ برائے سرحدی تحفظ کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے آرمینی  فوج  نے   مقبوضہ غازا نامی  علاقے میں واقع زیریں ایسکی پارا نامی دیہات میں موجود آذری فوجیوں پر فائرنگ کر دی ۔

 بتایا گیا ہے کہ آرمینی توپ خانے سے مشین گنوں کے ذریعے 20 بار فائرنگ ہوئی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں