نائجر، بوکو حرام کے بم حملے میں 4 فوجی ہلاک

حملے کے باعث 4 فوجی ہلاک جبکہ 8 شدید زخمی  ہو گئے ہیں

1566642
نائجر، بوکو حرام کے بم حملے میں 4 فوجی ہلاک

نائجر میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے ۔

وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  نے  دیفا  علاقے میں  پہلے سے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد ایک فوجی گاڑی کے پاس سے گزر کے وقت دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ حملے کے باعث 4 فوجی ہلاک جبکہ 8 شدید زخمی  ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں