نائیجر: بوکو حرام کا دیہات پر حملہ،درجنوں افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ڈیفا کے علاقے میں اواخر ہفتہ بوکو حرام  کی طرف سے مسلح حملہ کیا گیا جس میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے

1545253
نائیجر: بوکو حرام کا دیہات پر حملہ،درجنوں افراد ہلاک

نائیجر میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے حملے میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ڈیفا کے علاقے میں اواخر ہفتہ بوکو حرام  کی طرف سے مسلح حملہ کیا گیا جس میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ  ستر کے قریب ملیشیا  جنگجووں نے تومور نامی دیہات  پر حملہ کرتے ہوئے ایک ہزار کے قریب مکان ،دوکانیں اور گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔

 ڈیفا کا علاقہ جمعے کے روز بھی حملے کا شکار ہوا تھا جس میں  دو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں