میکسیکو، شدید بارشوں اور سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک

تباسکو صوبے میں سیلاب سے 380 اسکولوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا

1531849
میکسیکو، شدید بارشوں اور سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک

میکسیکو میں گزشتہ ہفتے شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے باعث تباسکو  صوبے میں17 اور  چیا پاس میں 22 افراد  ہلاک ہو گئے ہیں۔

 دونوں صوبوں  میں موسلا دھار بارشوں  سے پیدا ہونے والے سیلاب اور لرزشِ اراضی  سے بیسیوں مکانات زیر آب آ گئے اور ہزارو ں افراد امدادی ٹیموں کی مدد سے محفوظ مقامات کو منتقل کر دیے گئے۔

علاوہ ازیں تباسکو صوبے میں سیلاب سے 380 اسکولوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

 



متعللقہ خبریں