روسی صدر شدید بیمار،استعفی دینے کی خبریں
برطانوی اخبار دی سن نے خبر دی ہے کہ صدر پوتین کو رعشہ کا مرض لاحق ہے جس کی وجہ سے وہ جلد ہی عہدہ چھوڑ دیں گے
1523279
دعوی کیا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹین کافی علیل ہو چکے ہیں اور وہ استعفی دے دیں گے۔
برطانوی اخبار دی سن نے خبر دی ہے کہ صدر پوتین کو رعشہ کا مرض لاحق ہے جس کی وجہ سے وہ جلد ہی عہدہ چھوڑ دیں گے ۔
ان دعووں پر کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ان دعووں کی تردید کی اور کہا کہ صدر صحت یاب ہیں اور وہ استعفی نہیں دے رہے ۔
اڑسٹھ سالہ پوتین سن 2024تک عہدے پر فائز رہیں گے۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے