کورونا وائرس میوٹیشن اختیار کر گیا، پہلے کی نسبت اس کے اثرات میں 2 گنا تیزی کا مشاہدہ

مہلک وائرس سے متاثر بعض  مرد حضرات اوسط ً ساڑھے 7 دن میں جبکہ خواتین  6 دنوں میں موت کے منہ میں  چلے جاتے ہیں

1516175
کورونا وائرس میوٹیشن اختیار کر گیا، پہلے کی نسبت اس کے اثرات میں 2 گنا تیزی کا مشاہدہ

برطانیہ میں ایک کیے گئے ایک سروے کے مطابق کورونا وائرس میوٹیشن اختیار کر چکا ہے۔

تحقیقات کے مطابق  سائنسی کمیٹی سیج  کی تحقیقات کے مطابق  کورونا وائرس سے جانی نقصان  کا سامنا کر سکنے کی مدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

میوٹیشن سے گرزنے والا کورونا وائرس  کہیں زیادہ وبائی ہے۔ یکم اگست سے قبل اس کی زد میں آنے والے مریضوں میں تقریباً 13 روز بعد جانی نقصا ن کا مشاہدہ ہو رہا تھا تو اب یہ دورانیہ  تقریباً اس کا نصف ہو چکا ہے۔

سروے کے مطابق مہلک وائرس سے متاثر بعض  مرد حضرات اوسط ً ساڑھے 7 دن میں جبکہ خواتین  6 دنوں میں موت کے منہ میں  چلے جاتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں