گینی میں صدارتی انتخابات کے بعد پر تشدد مظاہرے،9افراد ہلاک

افریقی ملک گنی میں صدارتی انتخابات کے بعد شروع ہونے والے تشدد کے نتیجے میں نو افراد مارے گئے ہیں

1514075
گینی میں صدارتی انتخابات کے بعد پر تشدد مظاہرے،9افراد ہلاک

افریقی ملک گنی میں صدارتی انتخابات کے بعد شروع ہونے والے تشدد کے نتیجے میں نو افراد مارے گئے ہیں۔

ہلاک شدگان میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔

اٹھارہ اکتوبر کے  انتخابی الیکشن کے بعد مخالفین  نے مظاہرے شروع کر دیے تھے جو پرتشدد رنگ اختیار کر گئے۔

سرکاری نتائج کے سامنے آنے سے قبل ہی مرکزی مخالف اتحاد کے امیدوار نے اپنی جیت کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد یہ مظاہرے شروع ہوئے۔



متعللقہ خبریں