ہندوستان میں اموات اور واقعات کی تعداد بدستور برقرار

روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 279 مریض جان کی بازی ہار  گئے جس سے کل جانی نقصان 24 ہزار 2 ہو گیا

1510861
ہندوستان میں اموات اور واقعات کی تعداد بدستور برقرار

ہندوستان میں  کووڈ۔19 سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 13 ہزار 32 جبکہ واقعات کی تعداد 74 لاکھ 33 ہزار تک ہو گئی ہے۔  واضح رہے دنیا بھر میں سب سے زیادہ واقعات کا تعین ہونے والے ممالک میں امریکہ کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔

روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 279 مریض جان کی بازی ہار  گئے جس سے کل جانی نقصان 24 ہزار 2 ہو گیا۔ ایک دن میں 15 ہزار افراد میں وائرس کا تعین ہوا، ملک میں ابتک 13 ہزار 85 ہزار کیسسز رپورٹ ہو چکے  ہیں۔

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں کورونا سے  5 ویں موت ہوئی ہے تو ملک میں ابتک 829 کیسسز سامنےآئے ہیں۔

انڈونیشیا میں ایک دن میں 79 اموات اور 4 ہزار 301 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بنگلہ دیش میں ٹیسٹ کی تعداد کم ہونے کے باوجود متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار سے زائد ہے۔ ملک میں ابتک 5 ہزار 623 افراد وائرس کا نشانہ بن چکے ہیں۔

سعودی عرب میں یہ تعداد 5 ہزار 144 ہے تو متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 42 ہزار تک ہے۔

خطہ افریقہ میں کل مزید 207 اموات اور 39 ہزار 375 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بعض افریقی ممالک  میں جانی نقصان کچھ یوں ہے: 18 ہزار 370، مصر میں 6 ہزار 99 ، مراکش میں 2 ہزار 818 ہے۔



متعللقہ خبریں