آذربائیجان افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لئے ہیں: صدر الہام علییف

آذربائیجان افواج نے مزید 8 دیہات کو آرمینی قبضے سے آزاد کرالیا ہے، آذربائیجان افواج زندہ باد۔ قارا باغ آذربائیجان کا ہے: صدر الہام علییف

1509037
آذربائیجان افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لئے ہیں: صدر الہام علییف

آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے آذربائیجان افواج کے مزید 8 دیہات کو آرمینی قبضے سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں صدر علییف نے کہا ہے کہ "  آذربائیجان کی دلیر افواج نے تحصیل فضولی کے  قارا داع لی، خاتون بولاق اور تحصیل ہوجا ویندی کے بولوتان، ملک جان لی، کیمرتوک، تیکے، تاع آسر دیہات کو آرمینی قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ آذربائیجان افواج زندہ باد۔ قارا باغ آذربائیجان کا ہے"۔



متعللقہ خبریں