حفتر ملیشیا نے چوتھی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے: لیبیائی فوج

لیبیائی فوج کے  ترجمان محمد قنونو نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ سرتہ شہر میں حفتر ملیشیا نے جنگ بندی کی چوتھی بار خلاف ورزی کرتےہوئے شہر کے مغربی حصے میں متعین  ہماری فوج پر گرڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے

1486877
حفتر ملیشیا نے چوتھی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے: لیبیائی فوج

 لیبیائی فوج  کے مطابق، باغِ فوجی لیڈر  خلیفہ حفتر  کی ملیشیا نے سیرتہ شہر میں چوتھی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ 

 لیبیائی فوج کے  ترجمان محمد قنونو نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ سرتہ شہر میں حفتر ملیشیا نے جنگ بندی کی چوتھی بار خلاف ورزی کرتےہوئے شہر کے مغربی حصے میں متعین  ہماری فوج پر گرڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

 ترجمان نے کہا کہ ہماری فوج مستعد ہے  جنہیں فی الوقت کاروائی کےلیے  وزیراعظم فائز السراج کی ہدایات کا انتظار ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں