صدر ایردوان ایک بڑے ذہین لیڈر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

اس اہم عہدے پر  ذہین نہ ہونے والا  شاید  ہی کوئی لیڈر موجود ہو

1460982
صدر ایردوان ایک بڑے ذہین لیڈر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر رجب طیب ایردوان  کے لیے’’بڑا ذہین  ‘‘ الٖفاظ صرف کیے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ  نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ  ماہِ نومبر میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات  کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے رقیب جو بائڈن   کی ذہنی صحت اس عہدے کے لیے ناکافی ہے۔

فوکس نیوز  کے سوالات کا جواب دینے والے ٹرمپ نے  کہا کہ صدر بننے کے لیے آپ کو بڑا ذہین اور سخت گیر ہونا چاہیے ۔  چینی صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولا دیمر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان  کی ذہانت  سب پر عیاں ہے۔  یعنی اس اہم عہدے پر  ذہین نہ ہونے والا  شاید  ہی کوئی لیڈر موجود ہو۔

 



متعللقہ خبریں