لیبیا اور اقوام متحدہ کا ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کی بحالی پر غور

اسٹیفنی ویلیمز  نے لیبیا ئی اور غیر ملکی فریقین کے ساتھ حالیہ ایام  میں ہونے والے  مذاکرات   کی بات چیت سے بھی مشری کو آگاہی کرائی

1458842
لیبیا اور اقوام متحدہ  کا ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کی بحالی پر غور

اقوامِ متحدہ کی قائمقام نمائندہ خصوصی برائے لیبیا اسٹیفنی ویلیمز  نے لیبیاحکومتی اعلی کونسل  کے صدر  خالد الا مشری  کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ کی بحالی کے معاملے پر بات چیت کی۔

اقوام متحدہ کے لیبیا تعاون مشن  سے جاری کردہ تحریری اعلان کے مطابق  ویلیمز  اور مشری  کے ویڈیو کانفرس کے ذریعے  مذاکرات میں  لیبیا میں سلسلہ حل کو ، برلن کانفرس قرار دادوں کی روشنی میں دوبارہ سے شروع کیے جانے پر غور کیا گیا۔

اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ اسٹیفنی ویلیمز  نے لیبیا ئی اور غیر ملکی فریقین کے ساتھ حالیہ ایام  میں ہونے والے  مذاکرات   کی بات چیت سے بھی مشری کو آگاہی کرائی۔

 



متعللقہ خبریں