یورپی یونین کی سفارت کار اور عملہ 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑ دے: وینیزویلا

یورپی یونین کی طرف سے وینیزویلا کی حکومت کے خلاف لگائی گئی حالیہ پابندیوں کے ردعمل میں یورپی یونین کی سفارت کار کو ملک چھوڑنے حکم دے دیا گیا ہے۔

1446037

وینیزویلا کے صدر نکولاس مادورو کے مطابق، ازابیل پیدروسا اور ان کے عملے کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔

یورپی یونین نے حال ہی میں اپوزیشن لیڈر خوان گوآئیڈو کے خلاف اقتدار کی جنگ کے تناظر میں مادورو کے مزید 11 ساتھیوں پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔

 واضح رہے کہ گوآئیڈو نے گزشتہ سال خود کو وینيزویلا کا صدر قرار دے دیا تھا جسے یورپی یونین سمیت متعدد ممالک نے تسلیم کر رکھا ہے۔

متعللقہ خبریں