میکسیکو میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 10 ہو گئی

گزشتہ روز ميکسيکو سٹی ميں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ريکٹر اسکيل پر شدت 7.4 تھی۔

1443056
میکسیکو میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 10 ہو گئی

جنوبی امريکی ملک ميکسيکو ميں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ روز ميکسيکو سٹی ميں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ريکٹر اسکيل پر شدت 7.4 تھی۔

بعد ازاں کم شدت کے پندرہ سو سے زائد جھٹکے محسوس کيے گئے۔

زلزلے کا مرکز میکسیکو سٹی سے سات سو کلوميٹر دور اواکسانا شہر ميں تھا،جہاں تقريباً دو ہزار مکانات تباہ ہو گئے۔

ميکسيکو سٹی ميں آج و دفاتر وغيرہ بند کرا ديے گئے ہيں جبکہ کئی لوگ گھبرا کر نقل مکانی کر رہے ہيں۔

 



متعللقہ خبریں