امریکی شہری گزشتہ نصف صدی کے نا خوش ترین دور سے گزر رہے ہیں

اپنے آپ کو تنہا محسوس کرنے والوں کی شرح 23 سے 50 فیصد تک بڑھ گئی ہے

1437862
امریکی شہری گزشتہ نصف صدی کے نا خوش ترین دور سے گزر رہے ہیں

 ایک سروے کے مطابق امریکی عوام گزشتہ نصف صدی کے سب سے زیادہ نا خوش وقت کو گزار رہے ہیں۔

شگاگو یونیورسٹی کے قومی  افکار تحقیقاتی مرکز کی جانب سے 2 ہزار 279 افراد کی شراکت کے ساتھ 21 تا 29 مئی کیے گئے ایک سروے میں  گزشتہ برس ’’انتہائی خوش وخرم‘‘ ہونے کا کہنے والوں کی شرح 31 فیصد    ہے تو امسال اسی جواب کو دینے والوں کی شرح 14فیصد تک گر گئی ہے۔

اپنے آپ کو تنہا محسوس کرنے والوں کی شرح 23 سے 50 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔

سروے  کے مطابق  امریکی شہری  گزشتہ نصف صدی کے نا خوش ترین دور سے گزر رہے ہیں۔

58 فیصد کا خیال ہے کہ ان کی آئندہ کی نسلیں زیادہ بہتر معیارِ زندگی کی مالک ہوں گی۔



متعللقہ خبریں