"ویری فائیڈ" کا استعمال غلط معلومات روکنے میں مدد دے گا: اقوام متحدہ

" ویری فائیڈ "نامی اس عالمی کوشش کے ذریعے اب سائنسی،مقامی وعالمی تعاون اور باہمی یکجہتی جیسے شعبوں میں  سماجی تنظیموں، نجی شعبوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا کے تعاون سے صحیح  مواد پر مبنی معلومات فراہم کی جائیں گی

1421608
"ویری فائیڈ" کا استعمال غلط معلومات روکنے میں مدد دے گا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے  کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنےکےلیے ایک نئی کاوش متعارف کروائی ہے۔

" ویری فائیڈ "نامی اس عالمی کوشش کے ذریعے اب سائنسی،مقامی وعالمی تعاون اور باہمی یکجہتی جیسے شعبوں میں  سماجی تنظیموں، نجی شعبوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا کے تعاون سے صحیح  مواد پر مبنی معلومات فراہم کی جائیں گی ۔

 یاد رہ ےکہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ انٹر نیٹ پر جھوٹی،خوفناک اور نفرت آمیز بیانات کی بھرمار ختم کرنا ہوگی ۔

 

 



متعللقہ خبریں