ناسا کا خلائی پروگرام "آرٹیمس" ریکارڈ درخواستیں موصول

خلائی تحقيق کے امريکی ادارے ناسا نے بتايا ہے کہ اس کے "آرٹیمس "پروگرام ميں بارہ ہزار سے زائد افراد نے درخواستيں جمع کرائيں

1389946
ناسا کا خلائی پروگرام "آرٹیمس" ریکارڈ درخواستیں موصول

خلائی تحقيق کے امريکی ادارے ناسا نے بتايا ہے کہ اس کے "آرٹیمس "پروگرام ميں بارہ ہزار سے زائد افراد نے درخواستيں جمع کرائيں۔ 
خلا بازوں کی تربيت کا يہ پروگرام سن 2024 تک چاند پر ايک انسان بردار مشن اتارنا چاہتا ہے۔
 بعد ازاں مريخ پر بھی مشن بھيجا جائے گا۔ 
يہ اس پروگرام کی تاريخ ميں دوسری سب سے زيادہ درخواستيں ہيں۔
 کامياب اميدواروں کا اعلان رواں سال موسم گرما ميں کيا جانا ہے۔



متعللقہ خبریں