الشباب تنظیم کا اہم سرغنہ اور اس کی اہلیہ مارے گئے ہیں: امریکی فوج

امریکہ کی افریقی  عسکری کمان  افریکوم    نے بتایا ہے کہ   الشباب  کا سرغنہ اوراس کی اہلیہ   مارے گئے ہیں جو کہ  کینیا کے امریکی فوجی اڈ ے پر حملے میں ملوث تھا

1366599
الشباب تنظیم کا اہم سرغنہ اور اس کی اہلیہ مارے گئے  ہیں: امریکی فوج

امریکہ کی افریقی  عسکری کمان  افریکوم    نے بتایا ہے کہ   الشباب  کا سرغنہ اوراس کی اہلیہ   مارے گئے ہیں جو کہ  کینیا کے امریکی فوجی اڈ ے پر حملے میں ملوث تھا۔

 افریکوم   نے  22 فروری کو  صومالیہ  میں ایک فضائی حملے  کے بارے میں پریس بریفنگ  کے دوران بتایا کہ  کینیا    کے امریکی فوجی اڈے پر حملے  میں ملوث الشباب کے ایک سرغنہ اور اس کی اہلیہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 واضح رہےکہ الشباب دہشتگرد تنظیم نے  5 جنوری کو  امریکی  فوجی اڈے پر حملہ  کیا تھا جس میں 2 شہریوں اور1 فوجی  سمیت امریکی وزارت دفاع کے 3 ملازم ہلاک ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں