لیبیا کے معاملے پرجنیوا اجلاس دوبارہ شروع ہوگا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ    نے لیبیا میں جنگ بندی  پر عمل درآمد  کے تحت جنیوا میں 5+5   مشترکہ عسکری کمیٹی  کے اجلاس کے دوبارہ آغاز کا اعلان کیا ہے

1363573
لیبیا کے معاملے پرجنیوا اجلاس دوبارہ شروع ہوگا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ    نے لیبیا میں جنگ بندی  پر عمل درآمد  کے تحت جنیوا میں 5+5   مشترکہ عسکری کمیٹی  کے اجلاس کے دوبارہ آغاز کا اعلان کیا ہے۔

اقوام متحدہ   کے لیبیا مشن  کے ترجمان ژاں العالم  نے  بتایا کہ  ان مذاکرات  میں ہر شہ ممکن ہو سکتی ہے  ۔

یاد رہے کہ  لیبیا کی  عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی صدارتی کونسل  نے باغی لیڈر  خلیفہ حفتر  ملیشیا کے طرابلس کی بندرگاہ پر حملوں کے باعث جنیوا اجلاس میں شرکت سے  انکار کر دیا تھا جس کا پہلا اجلاس  اس سال 8 فروری سے جنیوا میں  شروع ہوا تھا۔

 



متعللقہ خبریں