نائجیریا میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک

فوجی یونیفارم میں ملبوس مسلح افراد نے  صوبہ ڈیلٹا کے علاقے  اوگ ہیلی  میں مسلح حملہ کیا

1360551
نائجیریا میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک

نائجیریا  کے جنوبی علاقے میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق، فوجی یونیفارم میں ملبوس مسلح افراد نے  صوبہ ڈیلٹا کے علاقے  اوگ ہیلی  میں مسلح حملہ کیا۔

اس حملے میں 10 افراد  ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب ڈیلٹا کے پریس سیکرٹری  نے اس واقع کی تصدیق کرتے ہوئے علاقے کو سیکورٹی قوتیں روانہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں