ہیٹی کے یتیم خانے میں آگ لگ گئی،13 بچے ہلاک

یتیم خانے  کی ایک منتظم روز میری لوئس نے بتایا کہ یہ یتیم خانہ  دارالحکومت پورٹ  و پرنس کے علاقے کینسوف میں واقع   ہے  جہاں آگ لگنے  کے بعد بجھانے کےلیے  آگ بجھانے والے عملے کو پہنچنے میں   ڈیڑھ گھنٹہ لگا

1359969
ہیٹی کے یتیم خانے میں آگ لگ گئی،13 بچے ہلاک

ہیٹی میں ایک یتیم خانے میں آگ لگنے سے 13 بچے ہلاک ہو گئے۔

یتیم خانے  کی ایک منتظم روز میری لوئس نے بتایا کہ یہ یتیم خانہ  دارالحکومت پورٹ  و پرنس کے علاقے کینسوف میں واقع   ہے  جہاں آگ لگنے  کے بعد بجھانے کےلیے  آگ بجھانے والے عملے کو پہنچنے میں   ڈیڑھ گھنٹہ لگا۔

 لوئس نے بتایا کہ  13 بچوں  کے  بے جان جسموں  کو باہر نکال لیا گیا ہے  جس میں 7 شیر خوار  بھی شامل تھے۔

 خدشہ ہے یہ آگ لگنے کا یہ واقعہ  موم بتیاں جلانے سے  پیش آیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں