روسی وزیر خارجہ کی مادورو سے ملاقات

مادورو کے  ساتھ "انتہائی اہم اور فائدہ مند مذاکرات" ہوئے ہیں

1355523
روسی وزیر خارجہ کی مادورو سے ملاقات

صدر وِنیزویلا  نکولاس مادورو  نے اپنے ملک کا دورہ کرنےوالے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف  کو سرکاری  صدارتی  محل میرا فلوریس میں شرفِ ملاقات بخشا۔

ونیزویلا پریس میں شائر خبروں کے مطابق   اس ملاقات کے بعد لاوروف نے پریس کو بریفنگ میں بتایا کہ مادورو کے  ساتھ "انتہائی اہم اور فائدہ مند مذاکرات" ہوئے ہیں۔

میکسیکو، کیوبا   کے بعد لاطینی امریکہ کے دورے کو ونیزویلا میں نکتہ پذیر کرنے والے لاوروف  کا کہنا ہے کہ "روس، ونیزویلا حکومت کی حمایت کرتا ہے اور  یہ دونوں ممالک اپنے باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔"

 



متعللقہ خبریں