لیبیا: سرکاری فوج نے حفتر ملیشیا کا ڈرون مار گرایا
لیبیا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی سرکاری فوج نے مشرقی لیبیا میں جنگ میں مصروف حفتر ملیشیا کے ایک ڈرون طیارےکو مار گرایا ہے
1350542
لیبیا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی سرکاری فوج نے مشرقی لیبیا میں جنگ میں مصروف حفتر ملیشیا کے ایک ڈرون طیارےکو مار گرایا ہے ۔
سرکاری فوج کے آپریشن برکان الغضب کی فیس بک ویب سائٹ کے مطابق ، طرابلس کے جنوب میں ایک روسی ساختہ ڈرون طیارہ گرایا گیاہے ۔
سرکاری فوج نے گزشتہ منگل کے دن مصراتہ کے مشرق میں بھی ایک چینی ساختہ ونگ لونگ دوئم قسم کا ڈرون مار گرایا تھا۔